بلیا، 28 اگست : اترپردیش کے بلیا ضلع میں گنگا کی طغیانی کے سبب دوبے چھپرہ رنگ باندھ ٹوٹنے سے 296 گاؤں سیلاب کی زد میں آگئے ہیں۔
style="text-align: right;">مجسٹریٹ گووند راجو این ایس نے بتایا کہ کل ٹوٹنے والے رنگ ڈیم سے پانی کا دباؤ نیشنل ہائی وے 31 پر بڑھ گیا ہے۔
نیشنل ہائی وے کو بچانے کے لئے تمام حفاظتی اقدامات کئے جا رہے ہیں